روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ، دیمتری میدویدیو، اسلامی انقلاب کے رہبر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے:

رہبر انقلاب کے غم میں ہم ایرانی قوم کے شریک ہیں، ایران، امریکا کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکا

وہ قوم جو امریکا اور اس کے ساتھ شامل ہونے والے دیگر ممالک کی جانب سے ڈالے گئے دباؤ کے سامنے نہیں جھکی اس جنگ میں ڈٹ کر کھڑی رہی اور مجھے یقین ہے کہ آخرکار وہی فتحیاب ہوگی۔

4 جولائی 2026

icon cover video