Jul, 27, 2026
امریکا نئے عالمی نظام میں الگ تھلگ ہوگا۔ اس کے برخلاف جو بیس تیس سال پہلے بش سینئر نے کہا تھا کہ آج دنیا کی واحد غالب طاقت امریکا ہے لیکن اس نئے نظام میں، جس کی میں بات کر رہا ہوں، امریکا کی کوئی اہم پوزیشن نہیں ہے اور وہ الگ تھلگ ہے۔
4 جولائی 2026