نئی دنیا سامنے آ رہی ہے!

قوموں کے خلاف عالمی سامراج کی بڑی خاموشی سے جاری رہنے والی تسلط پسندی اب رفتہ رفتہ قوموں کی نظر میں واضح طور پر اپنا جواز کھو رہی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک نئی دنیا تشکیل پا رہی ہے۔

اس شخص کے آخری دیدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے جس نے کافی پہلے تسلط پسندی سے عاری ایک نئی دنیا کی تشکیل کی پیش گوئی کر دی تھی۔

بدھ یکم جولائی 2026، اب رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے جسد خاکی کے آخری وداع کو 3 دن بچے ہیں۔

#اٹھ کھڑے ہونا چاہیے

#شہید خامنہ ای

1 جولائی 2026

icon cover video