دنیا کا نقشہ پھر بدلے گا!

بیسویں صدی کے اواسط میں سامراج مخالف تحریکوں کے دوران دنیا کے سیاسی نقشے میں ایک بڑی تبدیلی آئی تھی، آج بھی اسی طرح ایک بڑی تبدیلی آ رہی ہے۔

اس شخص کے آخری دیدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے جس نے موجودہ زمانے میں دنیا کا نقشہ بدلنے اور سامراج کے خلاف ملکوں اور قوموں کی صف آرائی کی پیش گوئی کر دی تھی۔

منگل 30 جون 2026 کو رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے جسد خاکی کے آخری وداع کو 4 دن بچے ہیں۔

#اٹھ کھڑے ہونا چاہیے

30 جون 2026

icon cover video