امریکا کی چودھراہٹ کا زمانہ ختم!

آج آپ یہ بات دنیا کے بڑے بڑے سیاست دانوں کی زبان سے بہت سنتے ہیں کہ ہم یک قطبی نظام کو تسلیم نہیں کرتے۔

اس شخص کے آخری دیدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے جس نے بہت پہلے ہی بتا دیا تھا کہ دنیا پر امریکا کی تسلط پسندی اور چودھراہٹ کا زمانہ ختم ہو رہا ہے۔

منگل 30 جون 2026 کو رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے جسد خاکی کے آخری وداع کو 4 دن بچے ہیں۔

#اٹھ کھڑے ہونا چاہیے

#شہید خامنہ ای

30 جون 2026

icon cover video