کیا کرنا چاہیے؟..؟!

ایک اور بچہ صیہونی حکومت کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا

5 جون کو فلسطین کے الخلیل میں ایک اور نوزائیدہ بچہ صیہونی حکومت کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا: ایک اسرائیلی فوجی نے 7 مہینے کے نوزاد بچے کے سر پر ایسی حالت میں کہ جب وہ اپنی ماں کی گود میں تھا، گولی مار دی۔ یہ استفہام انکاری نہیں ہے، بلکہ ایسا سوال ہے جو بڑی مدت تک دماغ میں گھومتا رہے گا۔ 

ویڈیو کے کچھ مناظر آپ کو مضطرب کر سکتے ہیں

13 جون 2026

icon cover video