وہ دن جب میں آپ کے ساتھ تھا، رہبر شہید سے عوام کی محبت و عقیدت کی ایک روایت
رہبر شہید انقلاب آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی زندگی کے کچھ پہلوؤں کو اجاگر کرنے والی ایک ڈاکیومینٹری جس میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ ان سے کتنی محبت و عقیدت رکھتے تھے اور وہ بھی عوام خاص طور پر شہداء کے اہل خانہ سے کتنی محبت کرتے تھے۔