امام خمینی جس اسلام پر عقیدہ رکھتے تھے وہ سامراج مخالف ہے
امام خمینی جس اسلام پر عقیدہ رکھتے تھے وہ سامراج مخالف ہے، یعنی امریکا کے خلاف ہے، اغیار کی تسلط پسندی کے خلاف ہے، ملک کے داخلی امور میں اغیار اور باہری طاقتوں کی مداخلت کے خلاف ہے، دشمن کے مقابلے میں گھٹنے ٹیکنے کے خلاف ہے۔