پندرہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ہماری مشترکہ زمینی یا سمندری سرحدیں ہیں۔ دشمن برسوں سے تدریجی طور پر ان میں سے بعض ملکوں میں اپنے فوجی اور مالی مراکز بنا رہا ہے۔ حالیہ حملوں میں ان میں سے بعض فوجی اڈوں کو استعمال کیا گيا۔ ان ملکوں کو ہمارے وطن عزیز پر حملہ کرنے والوں اور ہمارے عوام کے قاتلوں کے سلسلے میں اپنا موقف واضح کر لینا چاہیے۔ میں سفارش کرتا ہوں کہ وہ جتنی جلدی ممکن ہو ان اڈوں کو بند کر دیں۔
آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
12 مارچ 2026
6 مئی 2026