نہ صرف عالمی رائے عامہ اور خطے کی اقوام بلکہ خود حکمرانوں اور ملکی سربراہوں پر بھی یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ خلیج فارس کے علاقوں میں امریکی اغیار کی موجودگی اور یہاں ان کا اپنے لیے بل اور گھونسلہ بنانا، خطے میں بدامنی اور عدم تحفظ کا سب سے بڑا سبب ہے۔ اور ان کے کھوکھلے اڈے خود اپنی حفاظت کی ہی صلاحیت نہیں رکھتے تو خطے کے امریکا پرستوں اور اس کے پٹھوؤں کو امریکا کی جانب سے تحفظ فراہم کرنے کی کیا امید رکھی جا سکتی ہے۔
آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
30 اپریل 2026
5 مئی 2026