اغیار کے لیے خلیج فارس کے پانی کی تہہ میں دفن ہونے کے علاوہ کوئی جگہ نہیں
ان اغیار کے لیے، جو ہزاروں کلومیٹر دور سے خلیج فارس اور بحیرۂ عمان کے علاقے میں حرص و طمع کے ساتھ شیطانی حرکتیں کرتے ہیں، اس کے پانیوں کی گہرائی میں دفن ہونے کے علاوہ یہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔