حضرت زھرا کا سبق: خانہ داری عیب نہیں!
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا جو فضائل و مناقب کے لحاظ سے پیغمبر ہونے کی اہلیت رکھتی ہیں، ماں کے فرائض انجام دیتی ہیں، زوجہ کا کردار ادا کرتی ہیں، امور خانہ داری انجام دیتی ہیں۔ ان چیزوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

30 جون 2022