امام خمینی اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب کی حاضری

آج صبح، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار، 28 جون 1981 کے سانحے کے شہیدوں اور اسی طرح 30 اگست 1981 کو وزارت عظمی ‏کے دفتر میں ہونے والے دھماکے کے شہیدوں کے مزاروں نیز ملکی سیکورٹی کے تحت اپنا فریضہ ادا کرتے ہوئے شہید ہونے والے آرمان ‏علی وردی کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری۔

31 جنوری 2023

icon cover video