ایک بڑا محاذ، ایرانی قوم کی فتح اور خود اعتمادی ہے

نینو ٹیکنالوجی، جوہری ٹیکنالوجی اور دیگر ٹیکنالوجیوں کے میدانوں میں یہ پیشرفت اسی جذبہ خود اعتمادی کی دین ہے۔ ایران میں دشمن کا ایک محاذ، قوم کا خود پر عدم اعتماد تھا۔ ملت ایران اور ایرانی نوجوانوں کی فتح کا ایک بڑا محاذ خود اعتمادی کا جذبہ ہے۔

8 فروری 2023

icon cover video