عظیم کارنامے پر ایرانی قوم کو سلام کرتا ہوں

اتنا زیادہ پروپیگنڈہ، مخالفین، روز مرہ کے اتنے مسائل جنھیں لوگ اپنے ‏جسم و جان سے محسوس کر رہے ہیں، دشمنوں کے بہکاوے، کڑاکے کی ٹھنڈ، یہ سب کچھ، ایرانی عوام کے ایمان اور بصیرت کی ‏گرمی کے سبب نظر انداز کر دیے گئے۔

15 فروری 2023

icon cover video