Oct. 30, 2026
کچھ لوگ کسی شعبے میں ہونے والی غلطی یا کچھ لوگوں کے ذریعے ہونے والی خطا کا حوالہ دے کر پورے مقدس دفاع پر بے تدبیری کا الزام لگاتے ہیں، ہرگز ایسا نہیں ہے۔ مقدس دفاع شروع سے لے کر آخر تک مدبرانہ اور عاقلانہ تھا۔
امام خامنہ ای
25 ستمبر 2023