انبیائے الہی اپنے دشمنوں کے سلسلے میں کبھی لاتعلق نہیں رہے
اسلام اور دیگر الہی ادیان کبھی بھی اپنے دشمنوں سے اس طرح کا لاتعلقی اور کنارہ کشی والا رویہ نہیں رکھتے۔ تمام انبیاء نے اپنے کٹر دشمنوں کے مقابلے میں اسی طرح کا رویہ اختیار کیا ہے، وہ تلوار اٹھاتے تھے۔
امام خامنہ ای

16 مارچ 2024